the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں آج کانگریس کے کارکنوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے الیکشن کرانے پر پابندی لگانے کی مانگ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔راجیو وکاس کیندر کے بینر تلے اندور کے



اجواڑہ علاقے میں آج جمع ہوئے کانگریس کے کارکنوں نے ای وی ایم کی علامتی ہولی جلائی۔کانگریس کے لیڈر دیویندر سنگھ یادو نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اپنے فائدہ کے لئے ای وی ایم میں گڑبڑ کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.